تیہ اسرائیل
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ بیابان جہاں موسٰی علیہ السلام 50 ہزار بنی اسرائیل کے ہمراہ 40 سال تک سرگرداں رہے، دشت اسرائیل۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ بیابان جہاں موسٰی علیہ السلام 50 ہزار بنی اسرائیل کے ہمراہ 40 سال تک سرگرداں رہے، دشت اسرائیل۔